بہت ہی مفید سائٹ ہے۔ میں استفادہ کرتا ہوںَ اپ کو ددعائیں دیتا ہو۔ قومی زبان میں مفید معمولمات کی فراہمی قابل قدر ہے۔ نفاذ قومی زبان بارے بھی شامل کیا کریں
السلام علیکم مجھے یہ کتاب بہت پسند ہے اس کا آئی ایس بی نمبر کیا ہے تاکہ میں یہاں جرمنی کی بک شاپ سے منگوا سکوں یا اسے آن لائن کس طرح ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ؟ ان دو الفاظ کو کیسے لکھتے ہیں ۔ طَلَب اور قَلَق یا طلب اور قلق ؟ والسلام
السلام علیکم ! تمام محترم احباب کو :
امید قوی ہے کہ مزاج شریف بخیر وعافیت ہونگے اور میری یہ دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ (ہم) سب کی زندگی کے باغ کی بہاروں میں خوشیوں کے پھول سجائے اور ان پھولوں کو دکھوں کی خزاں، ناکامیوں کی گرمیوں اور تکلیفات کے بھنوروں سے بچائے آمین ! ثم امین ۔
بزم اردو میں میں ایک مضمون لکھنا چاہتا ہوں ” کچھی زبان ” کے بارے میں آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مجھے وہ لنک بھیج دیں جہاں میں اپنا مضمون تاریخی حوالوں سے زیر قلم کرنے کی سعادت سعید سے دل افروز ہوجاؤں۔ شکریہ
ڈاکٹر ہانی کچھی – عوامی جمہوریہ چین سے ۔ جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! مکرمی الحمد للہ ٓپ کی و یبسائیٹ ایک بہترین ویبسا ئٹ ہے۔ لیکن ایک گزارش کرنا تھی کی نظر ثانی کے معیار کو بلند کیا جائے۔ اور آیات االقرآن و احادیث کے متن کو بالخصوص توجہ کا مرکز بنا یا جائے۔ جیسے: کتاب ‘علوم القرآن’ از مفتی تقی عثمانی کے تعارف میں عبارت جس میں قرآنی الفاظ بھی شامل ہیں ایسے رقم کی گئی ہے:
اَلْحَمْدُ لِلہِ وَکَفٰی سِلامٌ عَلیٰٓ عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اسْطَفی
جبکہ سِلامٌ کی بجائے سَلامٌ ہے۔
اور اسْطَفی کی بجائے اصطَفی ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم
اردو کے لیے بہت اچھا کام ہے لیکن قدیم اور مستند کتابوں کو جب بھی تلاش کروں ناکامی ہی ہاتھ آتی ہے ۔ شاید ادب میں نۓ لکھنے والوں کی کتابیں ہی بھری پڑی ہیں جنہیں کوئ نہیں پڑھتا ۔
ہر پرانا کبھی نیاہی ہوتا ہے۔ بات نئے یا پرانے کی نہیں معیار کی ہے۔ مردوں کی تو پوجا کی جاتی ہے کبھی زندوں کو بھی دیکھ لیں۔ لکھنے والے ہر دور میں یہ سوچے بغیر لکھتے ہیں کہ کوئی پڑھے یا نہ پڑھے انہیں لکھنا ہے۔ حوصلہ افزائی لکھاریوں کے کام میں معیار کا باعث بنتی ہے۔ ہر دور میں لکھاری اپنے دور کے مطابق ہی لکھتا ہے اسی لئے ادب زندہ رہتا ہے۔ اگر ادب اپنی پرانی شکل میں رہے تو مٹ جاتا ہے۔ ہمارے ادب میں بے شمار مثالیں موجود ہیں۔
اسلام علیکم
محترم میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا طالب علم ہوں۔ انٹر نیٹ پہ اردو کے مواد کثیر تعداد میں ہوں اس کے لیے میں نے بھی ویب سائٹ بنائی ہے۔ اس میں صرف فکشن سے تعلق مواد جمع کیے جا رہے ہیں۔ آپ سے مدد کی گزارش
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کے ویب سائٹ پہ جو مواد ہے اسے میں اپنی ویب سائٹ پہ لگا سکتا ہوں؟ http://www.urdufiction.com
MUHMMAD HUSSAIN HAIKAL KI KITAB JO JO K SEERAT NABI K MATLIQ HAI.US KA PEHLA HISA PERA..KANYAYE MAIN MUSLMANOO KO JIN ALFAZ MAIN PAISH KEA GYA HAI KYA AP MUJHY PER K BATA SKTAY HAIN K WO DRUST HAI???
کیا کوئی صاحب مجھے صاحبزاد ہ خورشید احمد کی کتب کے بارے میں معلومات دے سکتا ہے کہ کہاں سے مل سکتی ہیں ،پبلشر کا اتہ پتہ مل جائے ،اگر کسی مہربان کے پاس موجود ہوں اور وہ مجھے اطلاع کر دے تو بیحد ممنون ہونگا
وسیم بن اشرف
شفٹ انچارج
روزنامہ دنیا ملتا
03211112555
السلام علیکم
مجھے اردو لسانیات پر کوئی ایسی کتاب چاہئے جس میں اردو حروف کے بارے میں تفاسیل دی گئی ہو۔ مثلاً مصوتے اور مصوتے، لبی، معکوسی آوازیں وغیرہ۔
اگر کسی کے پاس ایسی کوئی کتاب یا کتب ہیں تو مجھے اس کی سافٹ کاپی ای میل کریں یا کم از کم کتاب کا نام ہی بتادیں۔
assalamoalikum janab ..,..
mai ek 12th ka talib-e-ilm hun mai is website per reach kar ke bahot kush hua mai urdu zabaan ka bahot bada aashiq hun
meri aap se ilteja hai ki is web site me aur izafa karen ..
nawazish,,
from..mohammad ibadurrahman
جزاکم اللہ خیرا
آپ نے میرے مضامین اپنی ویب سائٹ پر لگائے۔اگر میں مزید مضامین آپ کو بھیجنا چاہوں تو اس کا طریقہ کار کیا ہوگا۔
حبیب اللہ خان پاندہ 8939478@gmail.com
Assalam O Aliqum,
Janab web administrator, iss website ko visit kr kay boht khushi hoe, Allah app ko iss kam ka ajar ata frmaen.
Mere aik guzarish hay kay app iss website ke app Andriod kay sath Iphone aur Windows Mobile kay b develop karen.
Thanks
عالی جناب اعجاز عبید صاحب
سلام مسنون!
امید کہ مزاج بخیر ہوں گے۔
ماشاء اللہ آپ کی اس نئی سائٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، مواد بھی ماشاء اللہ بہت معیاری اور دلچسپ ہے۔ اردو زبان کی اس عظیم خدمت پر آپ قابل صد مبارک ہیں ۔
میری جانب سے دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالی سائٹ کے سارے ذمہ داران کے عزائم اور منصوبوں کو کامیاب کرے اور ان نیک مساعی کو قبول فرمائے اور اجر عظیم سے نوازے۔
آپ کا مخلص –
م۔م رحمن قاسمی
ایڈیٹر ریڈیو کویت- کویت
جناب عالی
بہت بہت شکریہ ۔آج عرفان ستار کی ؎؎؎غزلیں یکجا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ آپ کی یہ لائبریری بہت ہی اہم کام کر رہی ہے۔ اللہ آپ کو مزید وقت اور حوصلہ دے
عذرا نقوی
گریٹر نوییڈا
ہندوستان
اسلام علیکم ،،
میری طرف سے سب پرھنے والو ں کو ۔___________________________مجھے ان کتا بو ں کی ضرورت ہے برائے مہر با نی میر مدد کی جا ئے ، جن صبا حا ں کے پا س ہو ں وہ میر ہ مدد کرین میں تما م خرچہ جو فوٹو اسٹیٹ وغیرہ کا ہو گا خود برداشت کروں گا ۔ کیو ں کی ان کتا بو ب کی مجھے ضرورت ہے پی اییچ۔ ڈی کے لیے ہے
_____________
آب حیات ‘‘ (محمد حسین آزاد)پر تحقیقی مطا لعات
الف۔ مسعود حسن رضوی ادیب
ب۔ قاضی عبدا لودود
’’شعرالعجم‘‘(شبلی تعما نی )پر تحقیقی مطا لعات
الف۔ حافظ محمود شیرانی
ب۔ ڈاکٹر شیخ محمد اقبا ل
تلا مذہ غالب‘‘(مالک رام)پر تحقیقی مطا لعات
الف ۔ ڈاکٹر حینف نقوی
ب۔ڈاکٹر نثار احمد فاروقی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امن،میر،۱۹۹۲’’باغ وبہار‘‘،مرتبہ رشید حسن خا ن ،دہلی
ب، یکتا ،میر احد علی :۱۹۴۳ٗ ’’دستور الصفاحت‘‘،مرتبہ امتیاز علی خا ن عرشی ،لا ہور
الف۔ درد،خواجہ :۲۰۰۳ ’’دیوان درد‘‘، مرتبہ ،ڈاکٹر نسیم احمد ،دیلی
ب، عنصری ،ابو القاسم حسن بن احمد ، ۱۹۶۶ ، مثنوی وامق وعذرا۔ ،مرتبہ مولولی محمد شفیع ،لا ہور
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
پا کستا نی ادب ْ ڈاکٹر عبد الشکور احسن
سندی ادب کا ارتقا،،ڈاکترحیدر سندھی
پنجا بی ادب کی مختصر تاریخ ،، احمد حسین قریشی
پشتو زبا ن وادب پر ایک نظر ،، (فقیر حسین ساحر)
آپ کی اس قابلِ قدر کاوش کی تحسین ہی کی جاسکتی ہے سو کر رہا ہوں۔ بلا شبہ یہ بڑی خدمت ہے۔ یونی کوڈ میں سارا لوازمہ فراہم کرنا جس دل گردے کا تقاضا کرتا ہے، اس سے کچھ واقف ہوں اور اس لحاظ سے آپ حضرات کی دریا دلی کا دل سے قائل ہوں۔ آپ جیسے جیالے جب تک موجود ہیں ان شاء زبان بے مثال "اردو” بھی ہر سطح پر خدمات سے لطف اندوز ہوتی رہے گی۔
حضرت تھانوی کے فتوے کی رو سے، اردو کی خدمت دین کی بھی خدمت ہے اور آپ تو یوں بھی اہم موضوعات پر معیاری اور دینی رہنمائی والی کتابیں اور لوازمہ فراہم کررہے ہیں تو پورے شرح صدر کے ساتھ آپ کو یہ دعا دیتا ہوں کہ اللہ آپ کی اس خدمت کو قبول فرمائیں اور مزید کے لیے موفق فرمائیں۔
والسلام
the most wonder full thing I have ever seen in my study life ,
that so too much data in Urdu in MS WORD may ALLAH SWT help and bless you in DUNYA AND AKHERA
محترم اعجاز عبید صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کہ حالات شگفتہ ہوں گے۔
بزم اردو لائبریری تک آج اچانک رسائی ہوئی، آنکھوں سے خوشی کے آنسو چھلک پڑے کہ ماشاء اللہ بڑی محنت اور جانفشانی سے آپ نے اپنی ٹیم کے ساتھ کام شروع کیا ہے، حقیقت میں یہ انوکھا کام ہے اور شائقین اردو کے ذوق کی تسکین کا عمدہ سامان۔
اس مناسبت سے دل کی گہرائی سے آپ کی پوری ٹیم کے لیے دعائیں نکل رہی ہیں کہ اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور آپ سب سے بہتر سے بہتر کام لیتا رہے۔
ستائش کی پرواہ کیے بغیر اپنا کام جاری رکھیں کہ کامیابی ایسے ہی قدمبوس ہوتی ہے۔
والسلام
یارزندہ صحبت باقی
محترم
اس آن لائن مایہ ناز اردو لائبریری کے لئے چند ٹھوس مشورے حاضر خدمت ہیں
اس اردو لائبریری پر نئی نسل کو تخلیقی اظہار کی آزادی فراہم کرے . اس کے لئے ” آج کے ادیب” کے نام سے ایک نئی فہرست کا اضافہ کرے
اس اردو لائبریری کو مختلف دوسری اردو آن لائن سائٹس اور بلاگس سے مربوط یا اٹیچ کر دیجے
For ex: Urdustan_Foundation
سے
اس اردو لائبریری پر” وائس بکس ” سروس کا انتظام کرنے کی کوشش کرے . کیوں کہ آج اردو کے بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ تلفظ اردو کی سہی سمجھ اور ادائیگی کا بھی ہے
اس ارود لائبریری پر ” آپ کی نغمہ نگاری” کے نام سے بھی ایک کانٹیسٹ کا اہتمام کرنے کی کوشش کرے
اس ارود لائبریری پر” محترم ابن صفی مرحوم ” کی ناولوں کی موجودگی کو یقینی بنانے کی کوشش کرے . کیوں کے ایک دانشور کی تحریروں کی پردہ پوشی ، ایک قوم کی بدلتی سوچ و نظریات کے ساتھ اسکی طرز زندگی کی پردہ پوشی کہلائی جا سکتی ہے
میرے ناول کی اقساط کو ہفتہ واری قبول کرے .
جس کا عنوانی نام ہے
"K3”
کون ہو تم ، کیا کر رہے ہو
کس لئے جی رہے اور کس لئے مر رہے ہو
خدا حافظ
اسلام عیلکم
میں نے دیکھا ھے کہ آپ نے مولانا مودودی رھمت اللہ علیہ کی کتاب تفہیم القرآن بھی سایٹ پہ رکھی ھے۔
میرے خیال میں یہ کتاب جو کہ چھ جلدوں میں ھے اور نہایت ھی کام کی کتاب ھے،جملہ حقوق محفوظ رکھتے ھیں۔
اس لیے لکھ رہا ھوں کہ کہیں نیکی کے کام میں نادانستہ طور پہ غیر قانونی کام سرزد نہ ھو جاے۔
خیر اندیش
سعید
پروفیسر محمد آصف خان علیمی / 5 اکتوبر 2014 11:13صبح #
السلام علیکم بھائی اعجاز عبید
امید کہ مزاج بخیر ہوں گے۔
آپ کی اس نئی بیش بہا کاوش کا مجھے علم نہیں تھا وہ تو میں اتفاق سے ادھر آنکلا اور نئی ویب سائٹ کی آب و تاب دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔
اس عظیم خدمت پر آپ قابل صد مبارک ہیں ۔ میری جانب سے دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔آپ لوگوں کی کاوشوں سے اردو شائقین کو اردو ادب کو آن لائن پڑھنے کا موقع مل رہا ہے -اس کے لئے الله آپ کو جزاے خیر دے- سارےمواد کو پی ڈی ایف فائیل میں پیش کریں تو یہ بہتر ہوگا۔ الله اپ لوگوں کے ارادے اور منصوبوں کو کامیاب کرے – ہماری یہی نیک خواہشات آپ لوگوں کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ان مساعی کو قبول فرمائے اور اجر عظیم سے نوازے۔
پرنٹنگ کے حوالے سے فقیر کے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور مطلع فرمائیں۔
آپ کا مخلص –
پروفیسر محمد آصف خان علیمی
گورنمنٹ سٹی کالج (شام)کراچی
بانی ومہتمم : مکتبۂ علیمیہ ، کراچی و کتابی دنیا کراچی ۔
والعلیم پرنٹنگ سروسز کراچی ۔ 2153112۔0333
اسلام علیکم ادبی طور پر عالمی زبانوں میں بہت کام ہوچکا ہے روز افزوں جاری وساریعبی و انگریزی زبانوں میں ادبی کتب کو سوفت وئیر کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے اگر ایسی کوئی صورت نکل آئے کہ قدیم ونایاب کتب کو یجا کرکے پیش کیا جائے تو اردو ادب پر احسان عظیم ہوگا
السلام علیکم بھائی اعجاز عبید
بزم اردو لائبریری سے استفادہ کرنے والا ایک قاری ہو۔ اس عظیم خدمت پر آپ قابل صد مبارک ہیں۔۔۔ اجر اللہ ہی دیگا!
مولانا آزاد کی ام الکتاب (تفسیر فاتحہ ) اور جو کتب و مضامین آپ نے تحریر کئے ہیں کیا مجھے رھنمائے کرکے اس ای میل پر ارسال کر سکتے ہیں۔
وہاں مجھے دقت پیش آرہی ہے اس لئے آپ کو تکلیف دی رہا ہوں
شکریہ بھائی
سجاد احمد کراچی
محترمی بھائی عبید صاحب
السلام علیکم
بزم اردو لائبریری سے مسلسل استفادہ کر رہا ہوں -آپ لوگوں کی کاوشوں سے اردو شائقین کو اردو ادب کو آن لائن پڑھنے کا موقع مل رہا ہے -اس کے لئے الله آپ کو جزاے خیر دے- سارےمواد کو پی ڈی ایف فائیل میں پیش کریں تو یہ بہتر ہوگا – اس پورٹل کو حد سے زیادہ خوبصورت بنا یں تو اس کی خوبصورتی میں اور بھی چار چاند لگ جائے-ایک اور بات کو شئیر کرنے کی کوشش کروں گا کے آپ اپنے پورٹل پر اردو کی دیگر ویب اڈریس کو بھی شیر کریں تو ہم محببان اردو کو اس کا فائیدہ ملے گا –
الله اپ لوگوں کے ارادے اور منصوبوں کو کامیاب کرے – ہماری یہی نیک خواہشات آپ لوگوں کے ساتھ ہے –
آپ کا مخلص
اسرار رائیٹر
برادرم اسرار صاحب
وعلیکم السلام
یہ اردو کی ترویج و ارتقا کی ایک کوشش ہے، بطور خاص اردو تحریر کی، اس لئے اس کی شعوری کوشش کی گئی ہے کہ محض ادب یا دین کا ادب ہی مہیا نہیں کیا جائے، بلکہ وہ اس شکل میں ہو جسے استعمال کیا جا سکے، اور جس سے اردو تحریر ، یونی کوڈ، کی افادیت کا ثبوت مل جائے قارئین کو۔ پی ڈی ایف فائلیں تو تصویروں سے سکان کر کے یا ان پیج سے بھی بنائی جا سکتی ہیں، جو اردو کا تنزل ہ گا۔
امید ہے آپ اپنا تعاون دیتے رہیں گےم اپنی کوئی کتاب بھی ہم سے شئر کریں۔
"Nafil Umra aur Haj karne walon ke nam ek Khat” nehayat hi mufeed aur zaroori baat ummat ko samjhai hai. Allah Taala ummat ko is par amal karne ki taofeeq ata farmae. Aameen !!!
ایک مسئلے کی طرف نشاندہی کرنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ سرورق پر ہر چار چھ سیکنڈ بعد غالباً سلائیڈ شو تبدیل ہونے سے پیج ریفریش ہو جاتا ہے۔ اور اگر آپ سرورق کا فوٹر دیکھ رہے ہوں تو وہ آپ کو پھر سے ٹاپ پر لے آتا ہے۔ سو سرورق کے فوٹر کے ارد گرد لکھی کتابوں کو دیکھنا دشوار ہے۔
جزاک اللہ محمد احمد صاحب ۔۔
جس مسئلہ کی طرف آپ نے نشاندہی کی ہے وہ بجا ہے دراصل ویب سائٹ پر اجاکس کے ذریعہ صفحہ لوڈ ہو رہا ہے اس لیے اسکرول کرنے پر کتابیں لوڈ ہوتی رہتی ہے یوزر کو کسی اور پیج پر جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
سر ورق پر فوٹر ایک اضافی چیز ہے اصل تھیم میں یہ فوٹر موجود نہیں تھا کوئی مناسب متبادل سمجھ میں آنے پر کتابوں کی لسٹ وہاں سے ہٹا دی جائے گی۔
اپنے مفید مشوروں سے اسی طرح نوازتے رہیں
والسلام
سیف
السلام علیکم
بزم ادب لائبریری سے استفادہ کر رہا ہوں-سب سے پہلے ہم بزم ادب لائبریری کا شکرگزار ہوں کہ مجھے اردو موضوع کے مختلف اصناف کو پڑھنے کا مہکا مل رہا ہے -اس سے اردو ادب کے فروغ کے ساتھ ساتھ اردو ادب کے سائقین کے لئے یہ پورٹل کافی فایدے مند ہے-ہماری خواہھش ہے کہ اردو ادب مشہور و معروف ادبا کی کتابوں کو بھی الیکٹرونکس بک بناکر پورتل پر ڈالیں -اس سے ادب سے جدے طلبہ ،اردو ادب سے شوق رکھنے والوں کو فایدہ ملے گا-
آپ کا مخلص
اسرار رائیٹر
وعلیکم السلام ، مکرمی اسرار صاحب یہ ہمارے لیے باعث خوشی ہے کہ آپ ہماری کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ہم یہاں صرف جملہ حقوق سے آزاد مواد جمع کرتے ہیں ۔ اردو کی برقی لائبریری چلانا کوئی آسان کام نہیں تھا اس طرح کے پورٹل کے لیے ایک ادارے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اللہ جزائے خیر دے اعجاذ عبید صاحب کو جو تنھا کئی اداروں کا کام سنبھالے ہوئے ہیں۔
ہم اپنی جانب سے بھرپور کوشش کر رہے ہیں الحمد للہ اب تک محض چار ماہ کے وقفے میں 800 سے زائد کتابیں اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔ ان شاءاللہ باقی کتابیں بھی جلد از جلد اپلوڈ کر دی جائے گی۔
خیر اندیش
سیف قاضی
بہت عمدہ کاوش ہے۔ اللہ اسے جاری رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ البتّہ ویب سائٹ بہت بھاری ہوگئی ہے۔ اسے پڑھنے کے لئے بہت فاسٹ انٹرنیٹ کنکشن درکار ہوتا ہے۔ اسے کچھ ہلکا بنانے کی کوشش کریں تاکہ سست کنکشن والے بھی اس سے استفادہ کرسکیں۔
مکرمی طاہر صاحب السلام علیکم ۔۔
چونکہ یہ ویب سائٹ موبائل اور ٹییب کے لیے بھی یکساں مفید ہے اس لیے روز اول سے ہی ہماری کوشش رہی ہے کہ اسے تیز رفتار بنایا جائے اور ہم اس کوشش میں بڑی حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں سائٹ کا لوڈ کم کرنے کے لیے ہم ضخیم کتابییں مختلف جلدوں میں پیش کر رہے ہیں لیکن اس کے باجود بعض کتابیں لوڈ ہونے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔
سست رفتاری کی ایک دوسری وجہ ہماری سائٹ کی ” شیئرڈ ہوسٹنگ ” پر موجودگی ہو سکتی ہے ۔
لیکن اس کے باجود دوسری ویب سائٹس کے مقابلے میں ہماری سائٹ کی رفتار کافی اچھی ہیں کم از کم جی ٹی میٹرکس کی رپورٹ تو یہ ہی بتاتی ہے http://bit.ly/1nCCwLV
ان شاءا للہ ویب کو مزید بہتر بنانے کی کوششیں جاری رہے گی ۔۔ جزا ک اللہ خیرا
یونی کوڈ قرآن مجید میں "مد” نہیں ہوتے، اس کے لئے کوئی حل نکالئے
مجھے ضرورت ہے اشد ، کوئی حل بتلایئے
اگر کوئی موجود ہے تو اس کا شارٹ کٹ بتادیجئے۔
کمپیوٹر پر پاک اردو انسٹال ہے۔
مدد کا انتظاررہے گا۔
السلام علیکم۔ماشا اللہ،بہت خوب صورت کام ہے۔پہلے برقی کتب سے اور اب برقی کتب کا یہ انداز ہر حوالے سے خوب صورت ہے۔بعض ایسی نایاب کتب بھی دیکھنے کو ملیں جو ہمیں پاکستان میں نہیں ملتیں۔اگر آتی بھی ہیں تو محدود تعداد میں اور چند بڑے مراکز تک محدود رہتی ہیں۔انٹرنیٹ اور اس پر آپ کی محنت اور محبت سے اس علم کو عام کیا ہے۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
محترم اعجاز عبید صاحب
السلام علیکم و ر حمت اللہ
آپ نے میرے اس ناول بھیڑ یا بھیڑیا کو بزم اردو لائبریری میں شامل فرمایا ۔ اسے میں اپنے لئے باعثِ افتخاز سمجھتا ہوں ۔
آپ نہایت اہم کتابوں کی تدوین فرما رہے ہیں اس کے باوجود آپ نے میرے لئے وقت فارغ کیا اس کے لئے میں خاص طور پر ممنون و متشکر ہوں ۔
میں نے ایک ناول پانچ سال قبل لکھا تھا لیکن مشیت کو یہ منظور تھا کہ اس کا نمبر کئی کتابوں کے بعد آتا سو ایسا ہی ہوا۔ اس طویل ناول گھر سنسار کے کل ۶ حصے ہیں جن میں سے پہلا ابھی حال میں شائع ہو گیا الحمد اللہ ۔
میں اس کا مسودہ آپ کی خدمت میں بھیجنے کی سعادت حاصل کررہا ہوں ۔ جب آپ کو فرصت ملے اسے دیکھنے کی زحمت گوارہ فرمائیں ۔
احباب کی خدمت میں سلام مسنون
خیر اندیش
جزا ک اللہ ۔۔
ڈاکٹر مظفر سلیم صاحب حوصلہ افزائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ زائرین بلاگ کی آسانی کے اب اردو ایڈیٹر لگا دیا گیا ہے اس کی خوبی یہ ہے کہ اردو کی بورڈ کے بغیر بھی آپ یہاں اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔
اپنے کمپیوٹر کو اردو تحریر کے قابل بنانے کے لیے پاک اردو انسٹالر ڈاونلوڈ کریں۔ محض چند کلک کے ساتھ آپ کے کمپیوٹر میں اردو فونٹس اور اردو کی بورڈ نصب ہو جائے گا۔
Read the account of the first darwesh from ‘Bagho Bhar’ and was overwhelmed. Appreciate the hard work of the team of this site who have given a new life to Urdu literature. Wish I could type in Urdu.
آپ نے یہ سایٹ بنا کر بتا دیا کہ اردو سے محبت کرنے والے ابھی باقی ھیں۔
کاش یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رھے۔
آپ سبکو بہت بہت مبارک ھو۔
اگر ممکن ھو تو ڈاونلوڈ کی سہولت بھی دی جاے۔
خیر اندیش
سعید
اطالیہ
محترم اعجاز عبید صاحب قبلہ
السلام علیکم ورحمت اللہ

اللہ تعالیٰ آپ کی ان مساعی کو قبول فرمائے اور اجر عظیم سے نوازے۔
میری جانب سے دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔
والسلام
خیر اندیش
سلیم
سائٹ کی خوبصورتی تو میرے دوست سیف قاضی کا کارنامہ ہے، میں تو محض متون مہیا کر رہا ہوں۔ شکریہ بہت سا، پرانی جگہ سے ساری کتابیں ہی رفتہ رفتہ یلاں فراہم کی جائیں گی، ان شاء اللہ
محترم: ابن صفی مرحوم ، صاحب کے ادبی ، علمی ، فکری ، تجسسی، طنز و مزاح سے بھرپور ناولس کے نادر انتخابی سلسلے کو اپنی برقی کتب خانۂ میں ضرور شامل کریں
زندگان روح حرکت و عمل ، آپ نے شروع کیا درس کا کامل یکگانا کمل
پی ڈی اف بعد مین مہیا کی جائے گی ان شاء اللہ ۔ لیکن میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ حوالے کے لئے صفحہ نمبر وغیرہ یا جائے، حوالے کے لئے محج لنک ہی کافی سمجھا جانا چاہئے۔ صفحہ نمبر محض ان کتابوں میں ہو سکتا ہے جن کو سکان کر کے مہیا کیا جائے۔ جس طرح بغیر ناشروں کی ا جازت کے کئی جگہ پی ڈی ایف دستیاب ہیں۔ موجودہ ناشر اب ہم ہیں اور مصنف کی اجازت سے کتابیں شامل کی جائیں گی جہاں تک ممکن ہو سکے۔ البتہ یہ ارادہ ضرور ہے، لیکن حوالے کے لئے نہیں، محض فرصت میں پڑھی جانے کے لئے۔
اگر تکنیکی طور پر کچھ تعاون دے سکتے ہوں تو ضرور ربط کریں
Dr Hafiz Safwan Muhammad Chohan / 14 جنوری 2014 10:21صبح #
بزمِ اردو کی سائٹ کو جستہ جستہ دیکھا۔ بہت اچھا علمی و ادبی مواد رکھا گیا ہے۔ یہ دیر تک بلکہ ہمیشہ کام آنے والی چیزیں ہیں۔ امید ہے کہ ان میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ہوتا رہے گا۔
گزارش کروں گا کہ یہاں پیش کردہ سب کتابوں کی پی ڈی ایف بھی ساتھ کے ساتھ مہیا کردی جائے تو تحقیق کے لیے اس سائٹ پر آنے والوں کا بھلا ہوجائے گا۔ حوالہ دینے کے لیے نہ صرف مواد درکار ہوتا ہے بلکہ صفحہ نمبر اور ایڈیشن وغیرہ بھی درکار ہوتے ہیں، جس کی صرف یہی صورت ممکن ہے کہ پی ڈی ایف بھی ساتھ مہیا ہو۔ امید ہے کہ اس پر غور کیا جا سکے گا۔ مزید عرض ہے کہ اس سہولت کی فراہمی کے لیے موجودہ سافٹ ویئر میں صرف چند لائنوں کا اضافہ کرنا پڑے گا۔
Al haj Zahoor ul hasan ki book ” Mubasherat e Pakistan” ki talash hay. kia uski koi copi load hosakti hay? If you can kindly do it. and inform me, I will down load the same
wassalam
شکریہ کہ آپ بزم اردو سے استفادہ کرتے رہے ہیں۔ ورڈ فائل مہیا کی جا رہی ہے کہ جو چاہیں جس فارمیٹ میں پسند کریں، اس میں کنورٹ کر لیں۔ اصل کتاب کا متن صرف کچھ ہی صورتوں میں دستیاب ہوتا ہے، اور کیونکہ کتاب کا متن GFDL کے تحت فراہم کیا جاتا ہے اس لیے اب اس کتاب کے ناشر کے طور پر بزم اردو کا نام لیا جا سکتا ہے نہ کہ اصل پبلشر کا۔ باقی بہت سی کتب وہی ہیں جن کا متن آن لائن دستیاب ہے، اور میں صرف ان کو جمع و ترتیب دے کر اور پروف ریڈنگ /تدوین کر کے ای بک کی شکل میں مہیا کرتا ہوں۔ اس لیے سافٹ ویر میں چند سطور کے اضافے سے کام نہیں چل سکتا
بہت ہی مفید سائٹ ہے۔ میں استفادہ کرتا ہوںَ اپ کو ددعائیں دیتا ہو۔ قومی زبان میں مفید معمولمات کی فراہمی قابل قدر ہے۔ نفاذ قومی زبان بارے بھی شامل کیا کریں
السلام علیکم مجھے یہ کتاب بہت پسند ہے اس کا آئی ایس بی نمبر کیا ہے تاکہ میں یہاں جرمنی کی بک شاپ سے منگوا سکوں یا اسے آن لائن کس طرح ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ؟ ان دو الفاظ کو کیسے لکھتے ہیں ۔ طَلَب اور قَلَق یا طلب اور قلق ؟ والسلام
رومن اردو کا ایک جامع نظام ۔۔۔ سرور عالم راز . . . کہاں سے ڈاؤں لوڈ ہوسکتی ہے یا اس کا ISBN جرمنی کے لئے کیا ہے جبکہ یہ انٹرنیشنل نمبر ہے ۔ شکریہ
السلام علیکم
سیدہ نسیم سلطانہ
آپ سے رابطہ کیسے کیا جائ
براءے مہر بانی ربط فرمائیں
ماشا اللہ بہت خوب ہے اللہ تعالی مزید کاوشوں کو قبول کریں
السلام علیکم ! تمام محترم احباب کو :
امید قوی ہے کہ مزاج شریف بخیر وعافیت ہونگے اور میری یہ دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ (ہم) سب کی زندگی کے باغ کی بہاروں میں خوشیوں کے پھول سجائے اور ان پھولوں کو دکھوں کی خزاں، ناکامیوں کی گرمیوں اور تکلیفات کے بھنوروں سے بچائے آمین ! ثم امین ۔
بزم اردو میں میں ایک مضمون لکھنا چاہتا ہوں ” کچھی زبان ” کے بارے میں آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مجھے وہ لنک بھیج دیں جہاں میں اپنا مضمون تاریخی حوالوں سے زیر قلم کرنے کی سعادت سعید سے دل افروز ہوجاؤں۔ شکریہ
ڈاکٹر ہانی کچھی – عوامی جمہوریہ چین سے ۔ جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! مکرمی الحمد للہ ٓپ کی و یبسائیٹ ایک بہترین ویبسا ئٹ ہے۔ لیکن ایک گزارش کرنا تھی کی نظر ثانی کے معیار کو بلند کیا جائے۔ اور آیات االقرآن و احادیث کے متن کو بالخصوص توجہ کا مرکز بنا یا جائے۔ جیسے: کتاب ‘علوم القرآن’ از مفتی تقی عثمانی کے تعارف میں عبارت جس میں قرآنی الفاظ بھی شامل ہیں ایسے رقم کی گئی ہے:
اَلْحَمْدُ لِلہِ وَکَفٰی سِلامٌ عَلیٰٓ عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اسْطَفی
جبکہ سِلامٌ کی بجائے سَلامٌ ہے۔
اور اسْطَفی کی بجائے اصطَفی ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم
اردو کے لیے بہت اچھا کام ہے لیکن قدیم اور مستند کتابوں کو جب بھی تلاش کروں ناکامی ہی ہاتھ آتی ہے ۔ شاید ادب میں نۓ لکھنے والوں کی کتابیں ہی بھری پڑی ہیں جنہیں کوئ نہیں پڑھتا ۔
ہر پرانا کبھی نیاہی ہوتا ہے۔ بات نئے یا پرانے کی نہیں معیار کی ہے۔ مردوں کی تو پوجا کی جاتی ہے کبھی زندوں کو بھی دیکھ لیں۔ لکھنے والے ہر دور میں یہ سوچے بغیر لکھتے ہیں کہ کوئی پڑھے یا نہ پڑھے انہیں لکھنا ہے۔ حوصلہ افزائی لکھاریوں کے کام میں معیار کا باعث بنتی ہے۔ ہر دور میں لکھاری اپنے دور کے مطابق ہی لکھتا ہے اسی لئے ادب زندہ رہتا ہے۔ اگر ادب اپنی پرانی شکل میں رہے تو مٹ جاتا ہے۔ ہمارے ادب میں بے شمار مثالیں موجود ہیں۔
اسلام علیکم
محترم میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا طالب علم ہوں۔ انٹر نیٹ پہ اردو کے مواد کثیر تعداد میں ہوں اس کے لیے میں نے بھی ویب سائٹ بنائی ہے۔ اس میں صرف فکشن سے تعلق مواد جمع کیے جا رہے ہیں۔ آپ سے مدد کی گزارش
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کے ویب سائٹ پہ جو مواد ہے اسے میں اپنی ویب سائٹ پہ لگا سکتا ہوں؟
http://www.urdufiction.com
MUHMMAD HUSSAIN HAIKAL KI KITAB JO JO K SEERAT NABI K MATLIQ HAI.US KA PEHLA HISA PERA..KANYAYE MAIN MUSLMANOO KO JIN ALFAZ MAIN PAISH KEA GYA HAI KYA AP MUJHY PER K BATA SKTAY HAIN K WO DRUST HAI???
کیا کوئی صاحب مجھے صاحبزاد ہ خورشید احمد کی کتب کے بارے میں معلومات دے سکتا ہے کہ کہاں سے مل سکتی ہیں ،پبلشر کا اتہ پتہ مل جائے ،اگر کسی مہربان کے پاس موجود ہوں اور وہ مجھے اطلاع کر دے تو بیحد ممنون ہونگا
وسیم بن اشرف
شفٹ انچارج
روزنامہ دنیا ملتا
03211112555
السلام علیکم
مجھے اردو لسانیات پر کوئی ایسی کتاب چاہئے جس میں اردو حروف کے بارے میں تفاسیل دی گئی ہو۔ مثلاً مصوتے اور مصوتے، لبی، معکوسی آوازیں وغیرہ۔
اگر کسی کے پاس ایسی کوئی کتاب یا کتب ہیں تو مجھے اس کی سافٹ کاپی ای میل کریں یا کم از کم کتاب کا نام ہی بتادیں۔
بزم اردو سے بھی میری یہی درخواست ہے۔
اسلام علیکم
میں اپنی کتاب کس ای میل پر بھیجو آپ کو
aijazubaid at gmail dot com
assalamoalikum janab ..,..
mai ek 12th ka talib-e-ilm hun mai is website per reach kar ke bahot kush hua mai urdu zabaan ka bahot bada aashiq hun
meri aap se ilteja hai ki is web site me aur izafa karen ..
nawazish,,
from..mohammad ibadurrahman
جزاکم اللہ خیرا
آپ نے میرے مضامین اپنی ویب سائٹ پر لگائے۔اگر میں مزید مضامین آپ کو بھیجنا چاہوں تو اس کا طریقہ کار کیا ہوگا۔
حبیب اللہ خان پاندہ
8939478@gmail.com
Assalam O Aliqum,
Janab web administrator, iss website ko visit kr kay boht khushi hoe, Allah app ko iss kam ka ajar ata frmaen.
Mere aik guzarish hay kay app iss website ke app Andriod kay sath Iphone aur Windows Mobile kay b develop karen.
Thanks
عالی جناب اعجاز عبید صاحب
سلام مسنون!
امید کہ مزاج بخیر ہوں گے۔
ماشاء اللہ آپ کی اس نئی سائٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، مواد بھی ماشاء اللہ بہت معیاری اور دلچسپ ہے۔ اردو زبان کی اس عظیم خدمت پر آپ قابل صد مبارک ہیں ۔
میری جانب سے دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالی سائٹ کے سارے ذمہ داران کے عزائم اور منصوبوں کو کامیاب کرے اور ان نیک مساعی کو قبول فرمائے اور اجر عظیم سے نوازے۔
آپ کا مخلص –
م۔م رحمن قاسمی
ایڈیٹر ریڈیو کویت- کویت
جناب عالی
بہت بہت شکریہ ۔آج عرفان ستار کی ؎؎؎غزلیں یکجا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ آپ کی یہ لائبریری بہت ہی اہم کام کر رہی ہے۔ اللہ آپ کو مزید وقت اور حوصلہ دے
عذرا نقوی
گریٹر نوییڈا
ہندوستان
اسلام علیکم ،،
میری طرف سے سب پرھنے والو ں کو ۔___________________________مجھے ان کتا بو ں کی ضرورت ہے برائے مہر با نی میر مدد کی جا ئے ، جن صبا حا ں کے پا س ہو ں وہ میر ہ مدد کرین میں تما م خرچہ جو فوٹو اسٹیٹ وغیرہ کا ہو گا خود برداشت کروں گا ۔ کیو ں کی ان کتا بو ب کی مجھے ضرورت ہے پی اییچ۔ ڈی کے لیے ہے
_____________
آب حیات ‘‘ (محمد حسین آزاد)پر تحقیقی مطا لعات
الف۔ مسعود حسن رضوی ادیب
ب۔ قاضی عبدا لودود
’’شعرالعجم‘‘(شبلی تعما نی )پر تحقیقی مطا لعات
الف۔ حافظ محمود شیرانی
ب۔ ڈاکٹر شیخ محمد اقبا ل
تلا مذہ غالب‘‘(مالک رام)پر تحقیقی مطا لعات
الف ۔ ڈاکٹر حینف نقوی
ب۔ڈاکٹر نثار احمد فاروقی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امن،میر،۱۹۹۲’’باغ وبہار‘‘،مرتبہ رشید حسن خا ن ،دہلی
ب، یکتا ،میر احد علی :۱۹۴۳ٗ ’’دستور الصفاحت‘‘،مرتبہ امتیاز علی خا ن عرشی ،لا ہور
الف۔ درد،خواجہ :۲۰۰۳ ’’دیوان درد‘‘، مرتبہ ،ڈاکٹر نسیم احمد ،دیلی
ب، عنصری ،ابو القاسم حسن بن احمد ، ۱۹۶۶ ، مثنوی وامق وعذرا۔ ،مرتبہ مولولی محمد شفیع ،لا ہور
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
پا کستا نی ادب ْ ڈاکٹر عبد الشکور احسن
سندی ادب کا ارتقا،،ڈاکترحیدر سندھی
پنجا بی ادب کی مختصر تاریخ ،، احمد حسین قریشی
پشتو زبا ن وادب پر ایک نظر ،، (فقیر حسین ساحر)
زبدست ویب سائٹ
آپ کی اس قابلِ قدر کاوش کی تحسین ہی کی جاسکتی ہے سو کر رہا ہوں۔ بلا شبہ یہ بڑی خدمت ہے۔ یونی کوڈ میں سارا لوازمہ فراہم کرنا جس دل گردے کا تقاضا کرتا ہے، اس سے کچھ واقف ہوں اور اس لحاظ سے آپ حضرات کی دریا دلی کا دل سے قائل ہوں۔ آپ جیسے جیالے جب تک موجود ہیں ان شاء زبان بے مثال "اردو” بھی ہر سطح پر خدمات سے لطف اندوز ہوتی رہے گی۔
حضرت تھانوی کے فتوے کی رو سے، اردو کی خدمت دین کی بھی خدمت ہے اور آپ تو یوں بھی اہم موضوعات پر معیاری اور دینی رہنمائی والی کتابیں اور لوازمہ فراہم کررہے ہیں تو پورے شرح صدر کے ساتھ آپ کو یہ دعا دیتا ہوں کہ اللہ آپ کی اس خدمت کو قبول فرمائیں اور مزید کے لیے موفق فرمائیں۔
والسلام
the most wonder full thing I have ever seen in my study life ,
that so too much data in Urdu in MS WORD may ALLAH SWT help and bless you in DUNYA AND AKHERA
محترم اعجاز عبید صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کہ حالات شگفتہ ہوں گے۔
بزم اردو لائبریری تک آج اچانک رسائی ہوئی، آنکھوں سے خوشی کے آنسو چھلک پڑے کہ ماشاء اللہ بڑی محنت اور جانفشانی سے آپ نے اپنی ٹیم کے ساتھ کام شروع کیا ہے، حقیقت میں یہ انوکھا کام ہے اور شائقین اردو کے ذوق کی تسکین کا عمدہ سامان۔
اس مناسبت سے دل کی گہرائی سے آپ کی پوری ٹیم کے لیے دعائیں نکل رہی ہیں کہ اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور آپ سب سے بہتر سے بہتر کام لیتا رہے۔
ستائش کی پرواہ کیے بغیر اپنا کام جاری رکھیں کہ کامیابی ایسے ہی قدمبوس ہوتی ہے۔
والسلام
یارزندہ صحبت باقی
محترم میری کتابیں بھی آپ ابپی سائیٹ کی زینت ببنائیں
lekhaei.blogspot.com
پر سے لے سکتےہیں
امجد جاوید
محترم
اس آن لائن مایہ ناز اردو لائبریری کے لئے چند ٹھوس مشورے حاضر خدمت ہیں
اس اردو لائبریری پر نئی نسل کو تخلیقی اظہار کی آزادی فراہم کرے . اس کے لئے ” آج کے ادیب” کے نام سے ایک نئی فہرست کا اضافہ کرے
اس اردو لائبریری کو مختلف دوسری اردو آن لائن سائٹس اور بلاگس سے مربوط یا اٹیچ کر دیجے
For ex: Urdustan_Foundation
سے
اس اردو لائبریری پر” وائس بکس ” سروس کا انتظام کرنے کی کوشش کرے . کیوں کہ آج اردو کے بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ تلفظ اردو کی سہی سمجھ اور ادائیگی کا بھی ہے
اس ارود لائبریری پر ” آپ کی نغمہ نگاری” کے نام سے بھی ایک کانٹیسٹ کا اہتمام کرنے کی کوشش کرے
اس ارود لائبریری پر” محترم ابن صفی مرحوم ” کی ناولوں کی موجودگی کو یقینی بنانے کی کوشش کرے . کیوں کے ایک دانشور کی تحریروں کی پردہ پوشی ، ایک قوم کی بدلتی سوچ و نظریات کے ساتھ اسکی طرز زندگی کی پردہ پوشی کہلائی جا سکتی ہے
میرے ناول کی اقساط کو ہفتہ واری قبول کرے .
جس کا عنوانی نام ہے
"K3”
کون ہو تم ، کیا کر رہے ہو
کس لئے جی رہے اور کس لئے مر رہے ہو
خدا حافظ
بالکل درست کہا۔ ابن صفی صاحب کے بارے میں ان کے کرداروں کے بارے میں معلومات ضرور شیئر کرنی چاہیئے۔
کاوش لائقِ صد ستائش ہے۔
اسلام عیلکم
میں نے دیکھا ھے کہ آپ نے مولانا مودودی رھمت اللہ علیہ کی کتاب تفہیم القرآن بھی سایٹ پہ رکھی ھے۔
میرے خیال میں یہ کتاب جو کہ چھ جلدوں میں ھے اور نہایت ھی کام کی کتاب ھے،جملہ حقوق محفوظ رکھتے ھیں۔
اس لیے لکھ رہا ھوں کہ کہیں نیکی کے کام میں نادانستہ طور پہ غیر قانونی کام سرزد نہ ھو جاے۔
خیر اندیش
سعید
میں نے دیکھا اس میں ایک بہت بڑی کمی ہے جو کہ مراثی کے مطلق ہے نہ جانے اس میں مراثی کو کیوں نہیں شامل کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
درشن سنگھ آوارہ کی کتاب باغی بھی شامل کر دیں – بہترین پنجابی شاعر ی ہے – لنک حاضر ہے –http://www.apnaorg.com/poetry/bgawat/page24.htm
bahot KHoob.
waqai qaabile tahseen kaam anjaam diya hai.
السلام علیکم بھائی اعجاز عبید
امید کہ مزاج بخیر ہوں گے۔
آپ کی اس نئی بیش بہا کاوش کا مجھے علم نہیں تھا وہ تو میں اتفاق سے ادھر آنکلا اور نئی ویب سائٹ کی آب و تاب دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔
اس عظیم خدمت پر آپ قابل صد مبارک ہیں ۔ میری جانب سے دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔آپ لوگوں کی کاوشوں سے اردو شائقین کو اردو ادب کو آن لائن پڑھنے کا موقع مل رہا ہے -اس کے لئے الله آپ کو جزاے خیر دے- سارےمواد کو پی ڈی ایف فائیل میں پیش کریں تو یہ بہتر ہوگا۔ الله اپ لوگوں کے ارادے اور منصوبوں کو کامیاب کرے – ہماری یہی نیک خواہشات آپ لوگوں کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ان مساعی کو قبول فرمائے اور اجر عظیم سے نوازے۔
پرنٹنگ کے حوالے سے فقیر کے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور مطلع فرمائیں۔
آپ کا مخلص –
پروفیسر محمد آصف خان علیمی
گورنمنٹ سٹی کالج (شام)کراچی
بانی ومہتمم : مکتبۂ علیمیہ ، کراچی و کتابی دنیا کراچی ۔
والعلیم پرنٹنگ سروسز کراچی ۔ 2153112۔0333
اسلام علیکم ادبی طور پر عالمی زبانوں میں بہت کام ہوچکا ہے روز افزوں جاری وساریعبی و انگریزی زبانوں میں ادبی کتب کو سوفت وئیر کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے اگر ایسی کوئی صورت نکل آئے کہ قدیم ونایاب کتب کو یجا کرکے پیش کیا جائے تو اردو ادب پر احسان عظیم ہوگا
السلام علیکم بھائی اعجاز عبید
بزم اردو لائبریری سے استفادہ کرنے والا ایک قاری ہو۔ اس عظیم خدمت پر آپ قابل صد مبارک ہیں۔۔۔ اجر اللہ ہی دیگا!
مولانا آزاد کی ام الکتاب (تفسیر فاتحہ ) اور جو کتب و مضامین آپ نے تحریر کئے ہیں کیا مجھے رھنمائے کرکے اس ای میل پر ارسال کر سکتے ہیں۔
وہاں مجھے دقت پیش آرہی ہے اس لئے آپ کو تکلیف دی رہا ہوں
شکریہ بھائی
سجاد احمد کراچی
السلام علیکم
گزارش یہ ہے کہ اگر میں اپنا کوئی مضمون آپ کی سائٹ پر اپ لوڈ کرنا چا ہوں تو اس کا طریقہ کار کیا ہوگا
اگر ادبی مضمون ہے تو ’سمت‘ کے لئے بھیجیں۔ ہاں طویل مضمون ہو جس کی مکمل کتاب بنائی جا سکے، اسے یہان کے لئے ای میل کر دیں aijazubaid at gmail dot com پر
behad khushi hui apko itna update paa kar. inshallah urdu ko pasand karne wale faizyab hote rahenge apki is koshish se. band bhi zauqe shayari rakhta hai aur inshallah koshish karunga ke apki 21 june ki nashisht mein shamil rahung.. behad shukriya
محترمی بھائی عبید صاحب
السلام علیکم
بزم اردو لائبریری سے مسلسل استفادہ کر رہا ہوں -آپ لوگوں کی کاوشوں سے اردو شائقین کو اردو ادب کو آن لائن پڑھنے کا موقع مل رہا ہے -اس کے لئے الله آپ کو جزاے خیر دے- سارےمواد کو پی ڈی ایف فائیل میں پیش کریں تو یہ بہتر ہوگا – اس پورٹل کو حد سے زیادہ خوبصورت بنا یں تو اس کی خوبصورتی میں اور بھی چار چاند لگ جائے-ایک اور بات کو شئیر کرنے کی کوشش کروں گا کے آپ اپنے پورٹل پر اردو کی دیگر ویب اڈریس کو بھی شیر کریں تو ہم محببان اردو کو اس کا فائیدہ ملے گا –
الله اپ لوگوں کے ارادے اور منصوبوں کو کامیاب کرے – ہماری یہی نیک خواہشات آپ لوگوں کے ساتھ ہے –
آپ کا مخلص
اسرار رائیٹر
برادرم اسرار صاحب
وعلیکم السلام
یہ اردو کی ترویج و ارتقا کی ایک کوشش ہے، بطور خاص اردو تحریر کی، اس لئے اس کی شعوری کوشش کی گئی ہے کہ محض ادب یا دین کا ادب ہی مہیا نہیں کیا جائے، بلکہ وہ اس شکل میں ہو جسے استعمال کیا جا سکے، اور جس سے اردو تحریر ، یونی کوڈ، کی افادیت کا ثبوت مل جائے قارئین کو۔ پی ڈی ایف فائلیں تو تصویروں سے سکان کر کے یا ان پیج سے بھی بنائی جا سکتی ہیں، جو اردو کا تنزل ہ گا۔
امید ہے آپ اپنا تعاون دیتے رہیں گےم اپنی کوئی کتاب بھی ہم سے شئر کریں۔
"Nafil Umra aur Haj karne walon ke nam ek Khat” nehayat hi mufeed aur zaroori baat ummat ko samjhai hai. Allah Taala ummat ko is par amal karne ki taofeeq ata farmae. Aameen !!!
ماشاءاللہ ۔۔۔۔! یہ کاوش لائقِ صد ستائش ہے۔
ایک مسئلے کی طرف نشاندہی کرنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ سرورق پر ہر چار چھ سیکنڈ بعد غالباً سلائیڈ شو تبدیل ہونے سے پیج ریفریش ہو جاتا ہے۔ اور اگر آپ سرورق کا فوٹر دیکھ رہے ہوں تو وہ آپ کو پھر سے ٹاپ پر لے آتا ہے۔ سو سرورق کے فوٹر کے ارد گرد لکھی کتابوں کو دیکھنا دشوار ہے۔
جزاک اللہ محمد احمد صاحب ۔۔
جس مسئلہ کی طرف آپ نے نشاندہی کی ہے وہ بجا ہے دراصل ویب سائٹ پر اجاکس کے ذریعہ صفحہ لوڈ ہو رہا ہے اس لیے اسکرول کرنے پر کتابیں لوڈ ہوتی رہتی ہے یوزر کو کسی اور پیج پر جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
سر ورق پر فوٹر ایک اضافی چیز ہے اصل تھیم میں یہ فوٹر موجود نہیں تھا کوئی مناسب متبادل سمجھ میں آنے پر کتابوں کی لسٹ وہاں سے ہٹا دی جائے گی۔
اپنے مفید مشوروں سے اسی طرح نوازتے رہیں
والسلام
سیف
السلام علیکم
بزم ادب لائبریری سے استفادہ کر رہا ہوں-سب سے پہلے ہم بزم ادب لائبریری کا شکرگزار ہوں کہ مجھے اردو موضوع کے مختلف اصناف کو پڑھنے کا مہکا مل رہا ہے -اس سے اردو ادب کے فروغ کے ساتھ ساتھ اردو ادب کے سائقین کے لئے یہ پورٹل کافی فایدے مند ہے-ہماری خواہھش ہے کہ اردو ادب مشہور و معروف ادبا کی کتابوں کو بھی الیکٹرونکس بک بناکر پورتل پر ڈالیں -اس سے ادب سے جدے طلبہ ،اردو ادب سے شوق رکھنے والوں کو فایدہ ملے گا-
آپ کا مخلص
اسرار رائیٹر
وعلیکم السلام ، مکرمی اسرار صاحب یہ ہمارے لیے باعث خوشی ہے کہ آپ ہماری کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ہم یہاں صرف جملہ حقوق سے آزاد مواد جمع کرتے ہیں ۔ اردو کی برقی لائبریری چلانا کوئی آسان کام نہیں تھا اس طرح کے پورٹل کے لیے ایک ادارے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اللہ جزائے خیر دے اعجاذ عبید صاحب کو جو تنھا کئی اداروں کا کام سنبھالے ہوئے ہیں۔
ہم اپنی جانب سے بھرپور کوشش کر رہے ہیں الحمد للہ اب تک محض چار ماہ کے وقفے میں 800 سے زائد کتابیں اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔ ان شاءاللہ باقی کتابیں بھی جلد از جلد اپلوڈ کر دی جائے گی۔
خیر اندیش
سیف قاضی
بہت عمدہ کاوش ہے۔ اللہ اسے جاری رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ البتّہ ویب سائٹ بہت بھاری ہوگئی ہے۔ اسے پڑھنے کے لئے بہت فاسٹ انٹرنیٹ کنکشن درکار ہوتا ہے۔ اسے کچھ ہلکا بنانے کی کوشش کریں تاکہ سست کنکشن والے بھی اس سے استفادہ کرسکیں۔
مکرمی طاہر صاحب السلام علیکم ۔۔
چونکہ یہ ویب سائٹ موبائل اور ٹییب کے لیے بھی یکساں مفید ہے اس لیے روز اول سے ہی ہماری کوشش رہی ہے کہ اسے تیز رفتار بنایا جائے اور ہم اس کوشش میں بڑی حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں سائٹ کا لوڈ کم کرنے کے لیے ہم ضخیم کتابییں مختلف جلدوں میں پیش کر رہے ہیں لیکن اس کے باجود بعض کتابیں لوڈ ہونے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔
سست رفتاری کی ایک دوسری وجہ ہماری سائٹ کی ” شیئرڈ ہوسٹنگ ” پر موجودگی ہو سکتی ہے ۔
لیکن اس کے باجود دوسری ویب سائٹس کے مقابلے میں ہماری سائٹ کی رفتار کافی اچھی ہیں کم از کم جی ٹی میٹرکس کی رپورٹ تو یہ ہی بتاتی ہے http://bit.ly/1nCCwLV
ان شاءا للہ ویب کو مزید بہتر بنانے کی کوششیں جاری رہے گی ۔۔ جزا ک اللہ خیرا
یونی کوڈ قرآن مجید میں "مد” نہیں ہوتے، اس کے لئے کوئی حل نکالئے
مجھے ضرورت ہے اشد ، کوئی حل بتلایئے
اگر کوئی موجود ہے تو اس کا شارٹ کٹ بتادیجئے۔
کمپیوٹر پر پاک اردو انسٹال ہے۔
مدد کا انتظاررہے گا۔
bhai jan mujhe essay ki book chahiye
plz ap bata sakte hen kahan mele gi
عمدہ!۔۔
bhoot pyri shairi hai
السلام علیکم۔ماشا اللہ،بہت خوب صورت کام ہے۔پہلے برقی کتب سے اور اب برقی کتب کا یہ انداز ہر حوالے سے خوب صورت ہے۔بعض ایسی نایاب کتب بھی دیکھنے کو ملیں جو ہمیں پاکستان میں نہیں ملتیں۔اگر آتی بھی ہیں تو محدود تعداد میں اور چند بڑے مراکز تک محدود رہتی ہیں۔انٹرنیٹ اور اس پر آپ کی محنت اور محبت سے اس علم کو عام کیا ہے۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
محترم اعجاز عبید صاحب
السلام علیکم و ر حمت اللہ
آپ نے میرے اس ناول بھیڑ یا بھیڑیا کو بزم اردو لائبریری میں شامل فرمایا ۔ اسے میں اپنے لئے باعثِ افتخاز سمجھتا ہوں ۔
آپ نہایت اہم کتابوں کی تدوین فرما رہے ہیں اس کے باوجود آپ نے میرے لئے وقت فارغ کیا اس کے لئے میں خاص طور پر ممنون و متشکر ہوں ۔
میں نے ایک ناول پانچ سال قبل لکھا تھا لیکن مشیت کو یہ منظور تھا کہ اس کا نمبر کئی کتابوں کے بعد آتا سو ایسا ہی ہوا۔ اس طویل ناول گھر سنسار کے کل ۶ حصے ہیں جن میں سے پہلا ابھی حال میں شائع ہو گیا الحمد اللہ ۔
میں اس کا مسودہ آپ کی خدمت میں بھیجنے کی سعادت حاصل کررہا ہوں ۔ جب آپ کو فرصت ملے اسے دیکھنے کی زحمت گوارہ فرمائیں ۔
احباب کی خدمت میں سلام مسنون
خیر اندیش
جزا ک اللہ ۔۔
ڈاکٹر مظفر سلیم صاحب حوصلہ افزائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ زائرین بلاگ کی آسانی کے اب اردو ایڈیٹر لگا دیا گیا ہے اس کی خوبی یہ ہے کہ اردو کی بورڈ کے بغیر بھی آپ یہاں اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔
اپنے کمپیوٹر کو اردو تحریر کے قابل بنانے کے لیے پاک اردو انسٹالر ڈاونلوڈ کریں۔ محض چند کلک کے ساتھ آپ کے کمپیوٹر میں اردو فونٹس اور اردو کی بورڈ نصب ہو جائے گا۔
Read the account of the first darwesh from ‘Bagho Bhar’ and was overwhelmed. Appreciate the hard work of the team of this site who have given a new life to Urdu literature. Wish I could type in Urdu.
آپ نے یہ سایٹ بنا کر بتا دیا کہ اردو سے محبت کرنے والے ابھی باقی ھیں۔
کاش یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رھے۔
آپ سبکو بہت بہت مبارک ھو۔
اگر ممکن ھو تو ڈاونلوڈ کی سہولت بھی دی جاے۔
خیر اندیش
سعید
اطالیہ
ویب سائٹ دیکھی۔ بہت اچھی لگی۔ مگر کوئی کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ مدد کی ضرورت ہے
محترم اعجاز عبید صاحب قبلہ
السلام علیکم ورحمت اللہ
امید کہ مزاج بخیر ہوں گے۔
آپ کی اس نئی بیش بہا کاوش کا مجھے علم نہیں تھا وہ تو میں اتفاق سے ادھر آنکلا اور نئی ویب سائٹ کی آب و تاب دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ان مساعی کو قبول فرمائے اور اجر عظیم سے نوازے۔
میری جانب سے دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔
والسلام
خیر اندیش
سلیم
سائٹ کی خوبصورتی تو میرے دوست سیف قاضی کا کارنامہ ہے، میں تو محض متون مہیا کر رہا ہوں۔ شکریہ بہت سا، پرانی جگہ سے ساری کتابیں ہی رفتہ رفتہ یلاں فراہم کی جائیں گی، ان شاء اللہ
محترم: ابن صفی مرحوم ، صاحب کے ادبی ، علمی ، فکری ، تجسسی، طنز و مزاح سے بھرپور ناولس کے نادر انتخابی سلسلے کو اپنی برقی کتب خانۂ میں ضرور شامل کریں
زندگان روح حرکت و عمل ، آپ نے شروع کیا درس کا کامل یکگانا کمل
ابن صفی کے ناول وغیرہ کاپی رائٹ کے تحت ہیں، یہاں محض کاپی رائٹ سے آزاد کتابیں فراہم کی جاتی ہیں، یا جب کے حقوق احقر کے نام کر دئے جاتے ہیں۔
سیف قاضی مستحق ہیں داد کے
یہ کتبخانہ ہے گنجِ شایگاں
محسنِ اردو ہیں اعجازِ عبید
ہیں وہ برقی مرجعِ دانشوراں
صفحۂ تاریخ پر ہوں ضوفگن
ان کے یہ زریں نقوشِ جاوداں
احمد علی برقی اعظمی
پی ڈی اف بعد مین مہیا کی جائے گی ان شاء اللہ ۔ لیکن میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ حوالے کے لئے صفحہ نمبر وغیرہ یا جائے، حوالے کے لئے محج لنک ہی کافی سمجھا جانا چاہئے۔ صفحہ نمبر محض ان کتابوں میں ہو سکتا ہے جن کو سکان کر کے مہیا کیا جائے۔ جس طرح بغیر ناشروں کی ا جازت کے کئی جگہ پی ڈی ایف دستیاب ہیں۔ موجودہ ناشر اب ہم ہیں اور مصنف کی اجازت سے کتابیں شامل کی جائیں گی جہاں تک ممکن ہو سکے۔ البتہ یہ ارادہ ضرور ہے، لیکن حوالے کے لئے نہیں، محض فرصت میں پڑھی جانے کے لئے۔
اگر تکنیکی طور پر کچھ تعاون دے سکتے ہوں تو ضرور ربط کریں
بزمِ اردو کی سائٹ کو جستہ جستہ دیکھا۔ بہت اچھا علمی و ادبی مواد رکھا گیا ہے۔ یہ دیر تک بلکہ ہمیشہ کام آنے والی چیزیں ہیں۔ امید ہے کہ ان میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ہوتا رہے گا۔
گزارش کروں گا کہ یہاں پیش کردہ سب کتابوں کی پی ڈی ایف بھی ساتھ کے ساتھ مہیا کردی جائے تو تحقیق کے لیے اس سائٹ پر آنے والوں کا بھلا ہوجائے گا۔ حوالہ دینے کے لیے نہ صرف مواد درکار ہوتا ہے بلکہ صفحہ نمبر اور ایڈیشن وغیرہ بھی درکار ہوتے ہیں، جس کی صرف یہی صورت ممکن ہے کہ پی ڈی ایف بھی ساتھ مہیا ہو۔ امید ہے کہ اس پر غور کیا جا سکے گا۔ مزید عرض ہے کہ اس سہولت کی فراہمی کے لیے موجودہ سافٹ ویئر میں صرف چند لائنوں کا اضافہ کرنا پڑے گا۔
mashaa allah
Buhat shandar koshish hay.