lib.bazmeurdu.net
About us | ہمارے متعلق
بزم اردو ۔۔۔ اس نمائندہ تحریک کا عنوان ہے جس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عصر حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے موزوں استعمال کے ذریعے اردو ادب کی ترویج و اشاعت کی جائے۔ اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور گلوبلائزیشن کے اس دور میں جدید نسل کا ناتا اردو سے جڑا رہنے کے لیے یہ …